Search This Blog

Thursday, 1 October 2026

باب سوم: موضوعاتی مطالعہ ۔ زكوة - Islamiat (Compulsory) For HSC - Part 1 (All Groups) - MCQs

Go To Index
باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
حصہ (ب) عبادات - زكوة
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)

کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise

درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. لفظ "زکوة" کے لفظی معنی ہے:
(الف) کمائی
(ب) مال
(ج) پاکیز کی ✔
(د) نفع

۲. سال میں زکوۃ لازم ہوتی ہے:
(الف) چار مرتبہ
(ب) تین مرتبه
(ج) دو مرتبه
(د) ایک مرتبہ ✔

۳. زکوۃ کے مصارف ہیں:
(الف) ۷
(ب) ۸ ✔
(ج) ۹
(د) ۱۰

مزید کثیرالانتخابی سوالات

۴. دین اسلام کی مالی عبادت ہے:
(الف) نماز
(ب) روزه
(ج) زكوة ✔
(د) خوش اخلاقی

۵. زکوۃ فرض ہے۔
(الف) ہر صاحب نصاب پر ✔
(ب) ہر مرد پر
(ج) ہر عورت پر
(د) ہر ایک مسلمان پر

۶. اپنے دور خلافت میں زکوۃ سے انکار کرنے والوں سے جہاد کیا:
(الف) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ✔
(ب) حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے
(ج) حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے
(د) حضرت علی مرتضی رضی اللہ عنہ نے

۷. نصاب زکوۃ ہے۔
(الف) ساڑھے سات تولہ سونا
(ب) ساڑھے باون تولے چاندی
(ج) "الف" اور "ب" دونوں ✔
(د) 'الف 'یا'ب ' میں سے کوئی نہیں

۸. زکوة ہے مال کے :
(الف) ۲۰ ویں نے پر
(ب) ۲۵ ویں حصے پر
(ج) ۳۰ویں حصے پر
(د) ۴۰ ویں حصے پر ✔

۹. زکوۃ کی ادائیگی کی شرح ہے:
(الف) دو فیصد
(ب) ڈھائی فیصد ✔
(ج) تین فیصد
(د) ساڑھے تین فیصلہ

۱۰. زکوۃ کے حقدار کو کہا جاتا ہے:
(الف) نصاب
(ب) مصرف ✔
(ج) شرح
(د) اعتکاف

GO TO TOP



No comments:

Post a Comment