GO TO INDEX
سبق نمبر1: قومی اتفاق (ماخوذ از: مقالات سرسید)
الفاظ معنی اور درسی کتاب کی مشق
الفاظ و معنی
درسی کتاب کی مشق
سوال نمبر 6: "قومی اتفاق کی ضرورت" کے عنوان پر ایک مضمون تحریر کیجۓ۔
جواب:
"قومی اتفاق کی ضرورت" کے مضمون کے لۓ یہاں کلک کریں۔
سوال نمبر 7: "مضمون" کی تعریف کیحیۓ۔
جواب:
مضمون:
کسی متعین موضوع پر ضروری معلومات یا اپنے خیالات اور جذبات و احساسات کا تحریری اظہار مضمون کہلاتا ہے۔ موضوعات کے لحاظ سے مضمون کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ دنیا کے ہر معاملے، مسئلے یا موضوع پر مضمون لکھا جا سکتا ہے۔ مضمون کی ایک خاص ترتیب ہوتی ہے۔
- زیر بحث مسئلے کا تعارف
- حمایت یا مخالف میں دلائل
- نتیجہ
ہر مضمون کے لۓ نظم و ضبط، توازن اور تناسب ضروری ہے۔ مضمون میں طرز بیان اور زبان کی بھی بہت اہمیت ہے۔ الفاظ میں جس قدر قطیعت و شفافیت ہوگی اسی قدر مدعا نگاری کا حق ادا ہوگا۔
یا
By Sir Naveed Khalid
By Ustani G (Prepared by Sir Haris Basim)
Note: Join And Also follow our fb page link is given below:
-
Share & Send All Your Friends Ustani G Education Information Group
-
Daily Informative News
-
Matric & Inter Board News
-
University Updated
-
Annual/Supply Exam Updated
-
Marksheet Updated
-
Guess Paper
-
Important Notes
-
Results Information
-
Questions Papers
Rule:
Personal messages allowed nahi hain Koi bhi kici k inbox me ja kr kici ko tang nhn kry ga complain ai foran remove. Thanx