Search This Blog

Wednesday, 26 August 2026

باب سوم: موضوعاتی مطالعہ ۔ حضور کریم صلَّى اللَّٰهُ عَلَيْهِ وَ عَلٰی آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ سَلَّمَ بحیثیت رحمتہ للعالمین - Islamiat (Compulsory) For HSC - Part 1 (All Groups) - MCQs

Go To Index
باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
حضور کریم صلَّى اللَّٰهُ عَلَيْهِ وَ عَلٰی آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ سَلَّمَ بحیثیت رحمتہ للعالمین
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)

کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise

درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. شفقت، رحم اور مہربانی کے لئے عربی لفظ کا استمال ہو تا ہے:
(الف) برکت
(ب) حجرت
(ج) قدرت
(د) رحمت ✔

۲. غلاموں کو آزاد کرنے کا رواج پڑا:
(الف) سیدنا حضرت کریم خاتم النبین صلى الله عليه والہ واصحابہ و سلم کے دور میں ✔
(ب) صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دور میں
(ج) دور نبوت سے قبل
(د) تابعین کے دور میں

۳. حدیث کے مطابق یتیم پر شفقت اور مہربانی کرنے والا جنت میں ساتھ ہو گا:
(الف) حضور اکرمخاتم النبین صلى الله عليه وسلم کے ✔
(ب) والدین کے
(ج) دوست کے
(د) یتیم کے

مزید کثیرالانتخابی سوالات

۴. لفظ سیرت کے معنی ہیں:
(الف) عادت اور انداز ✔
(ب) پاک و صاف
(ج) رحم و شفقت
(د) زندگی

۵. طیبہ کا مطلب ہے:
(الف) عادت
(ب) پاکیزه ✔
(ج) شفقت
(د) انداز

۶. "العالمین" عالم کی جمع ہے جس کے معنی ہیں:
(الف) جن و انسان
(ب) کائنات
(ج) جانور
(د) تمام جہان ✔

۷. رحمتہ للعالمین کا مطلب ہے کہ حضور اکرم صلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَعَلَى آلِهِ وَ أَصْحَابِهِ وَسَلَّمَ رحمت ہیں:
(الف) تمام جہانوں کے لیے ✔
(ب) تمام انسانوں کے لئے
(ج) صرف مسلمانوں کے لئے
(د) سارے عرب کے لیے

۸. دس سال تک حضور اکرم خاتم النبین صلى الله عليه وسلم کی خدمت کی:
(الف) حضرت زید رضی اللہ عنہ
(ب) حضرت علی رضی اللہ عنہ
(ج) حضرت انس رضی اللہ عنہ ✔
(د) حضرت بلال رضی اللہ عنہ

۹. آزاد ہو نے کے بجائے رسول اللہ خاتم النبین صلى الله عليه وسلم کی غلامی میں رہنے کو ترجیح دی:
(الف) حضرت بلال رضی اللہ عنہ
(ب) حضرت انس رضی اللہ عنہ
(ج) حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
(د) حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ ✔

۱۰. غلامی سے آزاد ہونے کے بعد مسجد نبوی خاتم النبین صلى الله عليه وسلم کے موذن مقر رہوئے:
(الف) حضرت بلال رضی اللہ عنہ ✔
(ب) حضرت انس رضی اللہ عنہ
(ج) حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
(د) حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ

۱۱. رسول کریم خاتم النبین صلى الله عليه وسلم کے والد حضرت عبد اللہ کی کنیز تھی جنہیں آپ خاتم النبین صلى الله عليه وسلم اپنی ماں کا درجہ دیتے تھے:
(الف) حضرت ثوبیہ رضی اللہ عنہاء
(ب) حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہأ ✔
(ج) حضرت حلیمه سعدیہ رضی اللہ عنہأ
(د) ان میں سے کوئی نہیں

۱۲. ایک حدیث کے مطابق کسی مومن سے بد کلامی کرنا گناہ ہے اور اس سے لڑنا ہے:
(الف) گناہ
(ب) منافقت
(ج) کفر ✔
(د) غداری

۱۳. رسول الله خاتم النبین صلى الله عليه وسلم نے اپنے تمام و شمنوں کو معافی دی :
(الف) فتح مکہ کے موقع پر ✔
(ب) صلح حدیبیہ کے موقع ہے
(ج) غزوہ بدر کے موقع پر
(د) ہجرت مدینہ کے موقع پر

۱۴. آپ خاتم النبین صلى الله عليه وسلم نے غیر آباد زمین کو آباد کرنے اور درخت لگانے اور فصلیں بڑھانے کے عمل کو شمار فرمایا ہے:
(الف) فرض
(ب) واجب
(ج) فرض کفایه
(د) صدقه جاریه ✔

GO TO TOP



No comments:

Post a Comment