Go To Index
باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
حصہ (ب) عبادات - حج
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)
کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise
درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. لفظ حج کے معنی ہیں:
(الف) احرام باندھنا
(ب) طواف کرنا
(ج) ارادہ کرنا ✔
(د) تلبیہ کرنا
۲. حج کی اقسام ہیں:
(الف) دو
(ب) تین ✔
(ج) چار
(د) پانچ
۳. صاحب حیثیت لوگوں پر زندگی میں حج فرض ہے:
(الف) ہر سال
(ب) جب طاقت ہو
(ج) ایک بار ✔
(د) دو بار
(الف) جسمانی
(ب) مالی
(ج) 'الف ' اور 'ب 'دونوں ✔
(د) ان میں سے کوئی نہیں
۵. حج میں مردوں کے لئے دو سفید چادروں اور خواتین کے سادہ لباس کو کہتے ہیں:
(الف) احرام ✔
(ب) میقات
(ج) مصرف
(د) تمتع
۶. احرام باندھا جاتا ہے۔
(الف) وقوف پر
(ب) عرفات پر
(ج) قرن پر
(د) میقات پر ✔
۷.کعبہ کے گرد سات چکر لگانے کو کہتے ہیں:
(الف) وقوف
(ب) طواف ✔
(ج) رمی
(د) سعی
۸. عرفات کے میدان میں رکنا ( وقوف عرفات ) ضروری ہو تا ہے:
(الف) ۷ ذی الحج
(ب) ۸ ذی الحج
(ج) ۹ ذی الحج ✔
(د) ۱۰ ذی الحج
۹. میدان عرفات میں حجاج کرام ایک ساتھ ادا کرتے ہیں:
(الف) ظہر اور عصر کی نماز ✔
(ب) عصر اور مغرب کی نماز
(ج) مغرب اور عشأ کی نماز
(د) فجر اور ظہر کی نماز
۱.. عازمین حج مغرب اور عشأ کی نماز ایک ساتھ ادا کرتے ہیں:
(الف) مروہ میں
(ب) صفا میں
(ج) میدان عرفات میں
(د) مزدلفہ میں ✔
۱۱. مزدلفہ میں عازمین حج مغرب اور عشأ کی نماز ایک ساتھ ادا کرتے ہیں:
(الف) ۷ ذی الحج کو
(ب) ۸ ذی الحج کو
(ج) ۹ ذی الحج کو
(د) ۱۰ ذی الحج کو ✔

مزید کثیرالانتخابی سوالات
۴. حج عبادت ہے:(الف) جسمانی