Go To Index
باب اول: (الف) القرآن الكريم
جمع و تدوین قرآن
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)
کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise
درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. قرآن مجید نازل ہوا۔
(الف) وحی کی صورت میں ✔
(ب) کتاب کی صورت میں
(ج) تختی کی صورت میں
(د) آواز کی صورت میں
۲. وحی تحریر کرنے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو کہتے ہیں:
(الف) السابقون الاولون
(ب) کاتبین وحی ✔
(ج) انصار
(د) مهاجر
۳. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں قرآن مجید کا پہلا نسخہ موجود تھا:
(الف) ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے پاس
(ب) ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس
(ج) ام المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے پاس ✔
(د) ام المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے پاس
۴. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں قرآن مجید کو جمع کرنے کی ذمے داری دی گئی:
(الف) حضرت علی رضی اللہ عنہ کو
(ب) حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کو
(ج) حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو
(د) حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کو ✔
۵. مصحف عثمانی کی تعداد تھی :
(الف) ۶ (6)
(ب) ۷ (7) ✔
(ج) ۸ (8)
(د) ۹ (9)
(الف) کتابت
(ب) تدوین ✔
(ج) تصنیف
(د) تالیف
۷. قرآن مجید کو حضور اکرم خاتم النبین صلى الله عليه وسلم نے محفوظ فرمایا:
(الف) ایک طریقے سے
(ب) دو طریقوں سے ✔
(ج) تین طریقوں سے
(د) چار طریقوں سے
۸. قرآن مجید کی تدوین کے ادوار ہیں:
(الف) پانچ
(ب) چار
(ج) تین ✔
(د) دو
۹. پورا قرآن مجید لکھ کر مکمل ہوا:
(الف) آپ خاتم النبین صلى الله عليه وسلم کے دور میں ✔
(ب) عبد صدیقی رضی اللہ عنہ میں
(ج) عہد فاروقی رضی اللہ عنہ میں
(د) عہد عثمانی رضی اللہ عنہ میں

مزید کثیرالانتخابی سوالات
۶. کسی تحریر کے جمع کرنے، ترتیب دینے اور سنبھالنے کے عمل کو کہتے ہیں:(الف) کتابت
(ب) تدوین ✔
(ج) تصنیف
(د) تالیف
۷. قرآن مجید کو حضور اکرم خاتم النبین صلى الله عليه وسلم نے محفوظ فرمایا:
(الف) ایک طریقے سے
(ب) دو طریقوں سے ✔
(ج) تین طریقوں سے
(د) چار طریقوں سے
۸. قرآن مجید کی تدوین کے ادوار ہیں:
(الف) پانچ
(ب) چار
(ج) تین ✔
(د) دو
۹. پورا قرآن مجید لکھ کر مکمل ہوا:
(الف) آپ خاتم النبین صلى الله عليه وسلم کے دور میں ✔
(ب) عبد صدیقی رضی اللہ عنہ میں
(ج) عہد فاروقی رضی اللہ عنہ میں
(د) عہد عثمانی رضی اللہ عنہ میں
No comments:
Post a Comment