Search This Blog

Tuesday, 21 July 2026

باب اول: (الف) القرآن الكريم ۔ وحی کا مفہوم اور اس کی صورتیں - Islamiat (Compulsory) For HSC - Part 1 (All Groups) - MCQs

Go To Index
باب اول: (الف) القرآن الكريم
وحی کا مفہوم اور اس کی صورتیں
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)

کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise

درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. وحی کے لغوی معنی ہیں:
(الف) سمجھ رکھنا
(ب) جاننا
(ج) طریقہ اپنانا
(د) اشاره کرنا ✔

۲. قرآن مجید میں وحی کی صورتیں بیان کی گئی ہیں:
(الف) ۲
(ب) ۳ ✔
(ج) ۴
(د) ۵

۳. وحی کی صورتوں کا ذکر ہے:
(الف) سورة القيامة میں
(ب) سورۃ الرحمن میں
(ج) سورة النجم میں
(د) سورۃ الشوریٰ میں ✔

مزید کثیرالانتخابی سوالات

۴. اس ذریعے سے حاصل کیا ہو اعلم یقینی ہو تا ہے:
(الف) تجربات سے
(ب) مشاہدات سے
(ج) وحی سے ✔
(د) حواس سے

۵. آخری پیغمبر حضرت محمد خاتم النبین صلى الله عليه وسلم پر نازل کردہ وحی اس صورت میں ہمارے پاس آج بھی موجود ہے اور قیامت تک موجود رہے گی۔
(الف) قرآن مجید کی ✔
(ب) احادیث مبارکہ کی
(ج) سنت مبارکہ کی
(د) روایات کی

۶. وحی کی اقسام ہیں:
(الف) دو ✔
(ب) تین
(ج) چار
(د) پانچ

۷. قرآن مجید کو کہتے ہیں:
(الف) وحی مخفی
(ب) وحی غیر متلو
(ج) وحی متلو ✔
(د) ان میں سے کوئی نہیں

۸. حدیث وسنت کو کہا جاتا ہے:
(الف) وحی جلی
(ب) وحی غیر متلو ✔
(ج) وحی متلو
(د) ان میں سے کوئی نہیں

GO TO TOP



No comments:

Post a Comment