Search This Blog

Monday, 3 August 2026

باب سوم: موضوعاتی مطالعہ ۔ صبر و استقامت - Islamiat (Compulsory) For HSC - Part 1 (All Groups) - MCQs

Go To Index
باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
صبر و استقامت
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)

کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise

درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. صبر کے معنی ہیں:
(الف) آگے بڑھنا
(ب) رکنا ✔
(ج) پیچھے ہٹنا
(د) خاموش رہنا

۲. صبر کرنا عادت ہے:
(الف) بچوں کی
(ب) غصہ کرنے والوں کی
(ج) انبیأ کی ✔
(د) بادشاہوں کی

۳. الصَّبْرُ ضِيَاءُٗ " کے معنی ہیں:
(الف) صبر کرنا ہے
(ب) صبر روشنی ہے ✔
(ج) صبر اچھا ہے
(د) صبر ضروری ہے

مزید کثیرالانتخابی سوالات

۴. قرآن کریم میں اللہ تعالی نے مومنوں کی صفت شمار کیا ہے:
(الف) صبر کو ✔
(ب) بیبا کی کو
(ج) کم گوئی کو
(د) سعادت مندی کو

۵. صبر کی اقسام ہیں:
(الف) دو
(ب) تین ✔
(ج) چار
(د) پانچ

۶. اللہ تعالی کی نافرمانی سے بچنے کو کہتے ہیں:
(الف) الصَّبْرُ عَنْ مَعَاصِي اللهِ ✔
(ب) الصَّبْرُ عَلَى الطَّاعَةِ
(ج) اَلصَّبْرُ عَلَى قَضَأِ اللهِ وَقَدْرِهِ
(د) الصبر على المصائب

۷. الصَّبْرُ عَلَى الطَّاعَةِ یعنی اللہ تعالٰی کی اطاعت میں مضبوطی سے قائم اور ثابت قدم رہنے کو کہتے ہیں:
(الف) صبر
(ب) یقین
(ج) استقامت ✔
(د) ایمان

GO TO TOP



No comments:

Post a Comment