Search This Blog

Monday, 3 August 2026

باب سوم: موضوعاتی مطالعہ ۔ عفو و درگزر کرنا - Islamiat (Compulsory) For HSC - Part 1 (All Groups) - MCQs

Go To Index
باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
عفو و درگزر کرنا
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)

کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise

درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. در گزر کا مطلب ہے:
(الف) معاف کرنا
(ب) احسان کرنا
(ج) یاد کرنا
(د) بھول جانا ✔

۲. حضور اكرم خاتم النبین صلى الله عليه وسلم کو زخمی کر کے تکلیف دی تھی۔
(الف) طائف والوں نے ✔
(ب) مدینے والوں نے
(ج) خیبر والوں نے
(د) مجد والوں نے

۸۳. اعرابی حضور اكرم خاتم النبین صلى الله عليه وسلم پر یہ ہتھیار تانے کھڑا تھا:
(الف) کلہاڑی
(ب) بھالا
(ج) تلوار ✔
(د) نیزہ

مزید کثیرالانتخابی سوالات

۴. عفو کے معنی ہیں:
(الف) معاف کرنا ✔
(ب) احسان کرنا
(ج) یاد کرنا
(د) بھول جانا

۵. رسول الله خاتم النبین صلى الله عليه وسلم کے چاچا حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا قاتل تھا:
(الف) ابو جہل
(ب) ابوسفیان
(ج) ابولہب
(د) وحشی بن حرب ✔

۶. ایک حدیث کے مطابق آپ خاتم النبین صلى الله عليه وسلم نے خادم کی غلطیوں کو ایک دن میں معاف کرنے کو کہا:
(الف) دس مرتبہ
(ب) تیس مرتبہ
(ج) سترمرتبہ ✔
(د) نوے مرتبہ

GO TO TOP



No comments:

Post a Comment