Go To Index
باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
عدل اور انصاف
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)
کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise
درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. عدل کے معنی ہیں:
(الف) مساوات ✔
(ب) دو حصوں میں تقسیم کرنا
(ج) میانہ روی اختیار کرنا
(د) برابری کرنا
۲. عدل کے لیے قرآن مجید میں لفظ استعمال ہوا ہے:
(الف) میزان
(ب) وسط
(ج) قسط ✔
(د) مکیال
۳. سورۃ المائدہ کی آیت ۸ کے مطابق عدل زیادہ نزدیک ہے:
(الف) پرہیز گاری کے ✔
(ب) سچ کے
(ج) سخاوت کے
(د) صبر کے
(الف) سخاوت کرنا
(ب) دو حصوں میں تقسیم کرنا ✔
(ج) میانہ روی اختیار کرنا
(د) برابری کرنا
۵. امیر اور غریب کے لیے قانون ہونا چاہیے۔
(الف) یکساں ✔
(ب) غیر یکساں
(ج) زیادہ اور کم
(د) حیثیت کے مطابق
۱. عدل کے معنی ہیں:
(الف) مساوات ✔
(ب) دو حصوں میں تقسیم کرنا
(ج) میانہ روی اختیار کرنا
(د) برابری کرنا
۲. عدل کے لیے قرآن مجید میں لفظ استعمال ہوا ہے:
(الف) میزان
(ب) وسط
(ج) قسط ✔
(د) مکیال
۳. سورۃ المائدہ کی آیت ۸ کے مطابق عدل زیادہ نزدیک ہے:
(الف) پرہیز گاری کے ✔
(ب) سچ کے
(ج) سخاوت کے
(د) صبر کے
مزید کثیرالانتخابی سوالات
۴. انصاف کے معنی ہیں:(الف) سخاوت کرنا
(ب) دو حصوں میں تقسیم کرنا ✔
(ج) میانہ روی اختیار کرنا
(د) برابری کرنا
۵. امیر اور غریب کے لیے قانون ہونا چاہیے۔
(الف) یکساں ✔
(ب) غیر یکساں
(ج) زیادہ اور کم
(د) حیثیت کے مطابق
No comments:
Post a Comment