Search This Blog

Monday, 3 August 2026

باب سوم: موضوعاتی مطالعہ ۔ حقوق العباد - Islamiat (Compulsory) For HSC - Part 1 (All Groups) - MCQs

Go To Index
باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
حقوق العباد
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)

کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise

درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. حق کے لغوی معنی ہیں:
(الف) پاک
(ب) ظاہر
(ج) واضح
(د) ثابت ✔

۲. حدیث کے مطابق مسلمانوں کے مسلمانوں پر حقوق میں سے ہے:
(الف) اہمیت نہیں دیتا
(ب) لا تعلقی کرنا
(ج) سلام کا جواب دینا ✔
(د) دوستی کرنا

۳. حقوق کی ادائیگی ہے:
(الف) تعلقات بہتر ہوتے ہیں ✔
(ب) صحت بہتر ہوتی ہے
(ج) دولت ملتی ہے
(د) سوچ میں اضافہ ہوتا ہے

مزید کثیرالانتخابی سوالات

۴. حقوق العباد کے معنی ہیں:
(الف) اللہ تعالی کے حقوق
(ب) بندوں کے حقوق ✔
(ج) مسلمانوں کے حقوق
(د) غیر مسلمانوں کے حقوق

۵. قرآن و سنت میں حقوق اللہ کے بعد سب سے زیادہ اہمیت دی گئی ہے:
(الف) عبادات
(ب) جہاد
(ج) عائلی زندگی
(د) بندوں کے حقوق ✔

۶. ایک حدیث کے مطابق ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حقوق ہیں:
(الف) تین
(ب) چار
(ج) پانچ ✔
(د) چھه

GO TO TOP



No comments:

Post a Comment