Search This Blog

Monday, 3 August 2026

باب سوم: موضوعاتی مطالعہ ۔ مسلمانوں کا باہمی اتحاد - Islamiat (Compulsory) For HSC - Part 1 (All Groups) - MCQs

Go To Index
باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
مسلمانوں کا باہمی اتحاد
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)

کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise

درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. ایک رائے پر متفق نہ ہونے سے ہوتا ہے:
(الف) فیصلہ
(ب) جھگڑا ✔
(ج) اتفاق
(د) الفت

۲. " اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑے رہنا اور فرقے فرقے نہ ہو جانا"۔ فرمان ہے:
(الف) قرآن مجید میں ✔
(ب) حدیث مبارک میں
(ج) فقہ میں
(د) تاریخ میں

۳. اسلامی اتحاد کی بنیاد ہیں:
(الف) قرآن اور تفسیر
(ب) حدیث اور اصول حدیث
(ج) قرآن و سنت ✔
(د) فقہ اور اصول فقہ

مزید کثیرالانتخابی سوالات

۴. لفظ 'با ہمی ' کے معنی ہیں:
(الف) مشترکہ ✔
(ب) دور افتاده
(ج) قریبی
(د) فائدے

۵. انسان اپنے بارے میں کوئی بھی فیصلہ کرنے کے لیے ہے:
(الف) مجبور
(ب) پابند
(ج) خود مختار ✔
(د) ان میں سے کوئی نہیں

۶. ایک حدیث کے مطابق مومن، مومن کے لئے ہے:
(الف) پہاڑ کی مانند
(ب) قلعہ کی مانند
(ج) گھر کی مانند
(د) دیوار کی مانند ✔

۷. مسلمانوں کا بین الا قوامی اجتماع ہوتا ہے:
(الف) باجماعت نمازوں کا
(ب) نماز جمعہ کا
(ج) نماز عیدین کا
(د) حج کا ✔

GO TO TOP



No comments:

Post a Comment