Go To Index
باب چهارم : ہدایت کے سرچشمے و مشاہیر اسلام
حضرت امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)
کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise
درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. حضرت امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کو احادیث یاد تھیں:
(الف) دس ہزار
(ب) پچاس ہزار
(ج) ایک لاکھ
(د) دس لاکھ
۲. حضرت امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی تصنیف ہے:
(الف) کتاب الام
(ب) المؤطا
(ج) المسند ✔
(د) كتاب الآثار
(الف) مدینہ منورہ میں
(ب) کوفہ میں
(ج) بصرہ میں
(د) بغداد میں ✔
۴. امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کے استاد تھے :
(الف) امام ابو حنیفه رحمتہ اللہ علیہ
(ب) امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
(ج) امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ ✔
(د) امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ
۵. المسند (مسند احمد امام احمد) رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور کتاب ہے جس میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مسائید شامل ہیں:
(الف) پانچ سو چالیس
(ب) چھ سونو
(ج) سات سودس
(د) نو سوچار ✔

مزید کثیرالانتخابی سوالات
۳. حضرت امام احمد رحمتہ اللہ علیہ ۱۶۴ھ میں پیدا ہوئے:(الف) مدینہ منورہ میں
(ب) کوفہ میں
(ج) بصرہ میں
(د) بغداد میں ✔
۴. امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کے استاد تھے :
(الف) امام ابو حنیفه رحمتہ اللہ علیہ
(ب) امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
(ج) امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ ✔
(د) امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ
۵. المسند (مسند احمد امام احمد) رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور کتاب ہے جس میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مسائید شامل ہیں:
(الف) پانچ سو چالیس
(ب) چھ سونو
(ج) سات سودس
(د) نو سوچار ✔
No comments:
Post a Comment