Search This Blog

Wednesday, 22 July 2026

باب چهارم : ہدایت کے سرچشمے و مشاہیر اسلام ۔ حضرت امام محمد بن ادریس شافعی رحمتہ اللہ علیہ - Islamiat (Compulsory) For HSC - Part 1 (All Groups) - MCQs

Go To Index
باب چهارم : ہدایت کے سرچشمے و مشاہیر اسلام
حضرت امام محمد بن ادریس شافعی رحمتہ اللہ علیہ
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)

کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise

درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کو "شافعی" نسب سے بلاتے تھے، وہ نسبت ہے:
(الف ) عثمان بن شافع سے
(ب) شافعہ بن صائب رضی اللہ عنہ سے ✔
(ج) عباس شافعی سے
(د) ادر یس بن شافع سے

۲. حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے والد کی وفات کے بعد ان کی والدہ انھیں لے کر آئی:
(الف) فسلطین
(ب) بصره
(ج) مدینه منوره
(د) مکه مکرمه ✔

۳. حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کن کے مشہور شاگردوں میں سے تھے:
(الف) حضرت امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ
(ب) حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
(ج) حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ ✔
(د) حضرت امام محمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ

مزید کثیرالانتخابی سوالات

۴. امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کا لقب ہے:
(الف) شیخ الا سلام
(ب) شیخ الحديث
(ج) امام اعظم
(د) ناصر الحديث ✔

۵. حضرت امام شافی رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت ماہ ر جب ۱۵۰ ہجری یعنی تقریبا ۷۶۸ عیسوی میں ہوئی:
(الف) مدینہ منورہ میں
(ب) عراق کے شہر کوفہ میں
(ج) فلسطین کے شہر غزہ میں ✔
(د) شام کے شہر دمشق میں

۶. حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ سے فرماتے ہیں کہ " پچپن میں میری توجہ دو چیزوں پر تھی: علم حاصل کرنا اور :
(الف) تیر اندازی ✔
(ب) تلوار بازی
(ج) نیزہ بازی
(د) گھڑ سواری

۷. حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے استاد مسلم بن خالد الز نجی نے آپ رحمتہ اللہ علیہ کو فتوی جاری کرنے کی اجازت دی :

(الف) سترہ سال کی عمر میں
(ب) بیسں سال کی عمر میں ✔
(ج) با ئیس میں سال کی عمر میں
(د) پچیس سال کی عمر میں

۸. کتاب الام " ، "الرسالة " ، "کتاب السنن " اور "المسند "تصنیفات ہیں:
(الف) امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی
(ب) امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی
(ج) امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کی ✔
(د) امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی

۹. امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ۵۴ سال کی عمر میں جمعرات ۲۹ رجب ۲۰۴ ہجری بمطابق ۱۹ جنوری ۸۲۰، کو ہوا:
(الف) مصر کے شہر فسطاط میں ✔
(ب) عراق کے شہر بغداد میں
(ج) عراق کے شہر کوفہ میں
(د) مدینہ منورہ میں

GO TO TOP



No comments:

Post a Comment