Search This Blog

Wednesday, 22 July 2026

باب چهارم : ہدایت کے سرچشمے و مشاہیر اسلام ۔ حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ - Islamiat (Compulsory) For HSC - Part 1 (All Groups) - MCQs

Go To Index
باب چهارم : ہدایت کے سرچشمے و مشاہیر اسلام
حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)

کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise

درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی میں کوفے میں درس دیتے تھے :
(الف) امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ ✔
(ب) امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
(ج) امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ
(د) امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ

۲. حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے شاگردوں میں سے ایک بڑے عالم اور امام تھے :
(الف) امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ ✔
(ب) امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ
(ج) امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ
(د) امام محمد رحمتہ اللہ علیہ

۳. حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی مرتب شدہ کتاب ہے:
(الف) کتاب الآثار
(ب) مسند احمد
(ج) الجامع الصغير
(د) مؤطا امام مالک ✔

مزید کثیرالانتخابی سوالات

۴. حضرت امام مالک بن انس رحمتہ اللہ علیہ امام اور کابرین اسلام میں سے ہیں:
(الف) مدینہ منورہ کے ✔
(ب) کوفہ کے
(ج) دمشق کے
(د) بصرہ کے

۵. امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ نے علم حاصل کیا:
(الف) امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ سے
(ب) امام مالک رحمتہ اللہ علیہ سے ✔
(ج) امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ سے
(د) امام ابراہیم نخعی رحمتہ اللہ علیہ سے

۶. حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ۹۳ ھ میں پید اہوئے:
(الف) کوفہ میں
(ب) بصرہ میں
(ج) دمشق میں
(د) مدینہ منورہ میں ✔

۷. آپ رحمتہ اللہ علیہ علمأ میں "شیخ الا سلام' کے نام سے جانے جاتے ہیں:
(الف) امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
(ب) امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
(ج) امام مالک رحمتہ اللہ علیہ ✔
(د) امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ

۸. امام مالک رحمتہ اللہ علیہ نے حدیث فقہ کا علم حاصل کیا:
(الف) چھ سو اساتذہ سے ✔
(ب) چار سو اساتذہ سے
(ج) تین سو اساتذہ سے
(د) دو سو اساتذہ سے

۹. حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ نے مدینہ شریف میں درس و تدریس کا کام سنبھالا:
(الف) پندرہ سال کی عمر میں
(ب) سترہ سال کی عمر میں ✔
(ج) ہیں سال کی عمر میں
(د) پچیس سال کی عمر میں

۱۰. عشق رسول خاتم النبيين صلى الله عليه وسلم اور اہل بیت کی محبت سے اس قدر سرشار تھے کہ مدینہ منورہ میں پوری زندگی ننگے پاؤں گزاری :
(الف) امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے
(ب) امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ نے
(ج) امام مالک رحمتہ اللہ علیہ نے ✔
(د) امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے

GO TO TOP



No comments:

Post a Comment