Go To Index
باب سوم: موضوعاتی مطالعہ
حضور کریم صلَّى اللَّٰهُ عَلَيْهِ وَ عَلٰی آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ سَلَّمَ بحیثیت معلم اور مربی منتظم، سپہ سالار اور منصف
اسلامیات (لازمی)
For HSC - Part 1 (All Groups)
کثیرالانتخابی سوالات
Text Book Exercise
درست جواب کے سامنے (✔) کا نشان لگائیے
۱. اسلام کی پہلی ریاست قائم ہوئی:
(الف) مدینہ منورہ میں ✔
(ب) مکہ مکرمہ میں
(ج) قبا میں
(د) طائف میں
۲. حضور کریم خاتم النبین صلى الله عليه وسلم نے بحیثیت سپہ سالار شرکت کی:
(الف) ۲۶ غزوات میں
(ب) ۲۷ غزوات میں ✔
(ج) ۲۸ غزوات میں
(د) ۲۹ غزوات میں
۳. حضور کریم خاتم النبین صلى الله عليه وسلم تمام معاملات حل فرماتے تھے:
(الف) عرفات میں
(ب) مسجد قبا میں
(ج) مسجد نبوی میں ✔
(د) مسجد الحرام میں
(الف) صادق اور امین ✔
(ب) رحمۃ العالمین
(ج) سرور کونین
(د) شافع محشر
۵. اسلامی ریاست کے پہلے دستور کو کہا جاتا ہے:
(الف) مواخات مدینه
(ب) میثاق مدینه ✔
(ج) صلح حد یبیہ
(د) ان میں سے کوئی نہیں
۶. آپ خاتم النبین صلى الله عليه وسلم نے مہاجرین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے رہن سہن اور معاش کا مسئلہ حل فرمایا:
(الف) صلح حد یبیہ سے
(ب) میثاق مدینہ سے
(ج) مواخات مدینہ سے ✔
(د) فتح مکہ سے
۷. اللہ تعالی کی طرف سے اعلأ کلمۃ اللہ اور ریاست اسلامی کے دفاع کے لیے باقاعدہ فوج تیار کرنے کی اجازت ملی :
(الف) ۲ ہجری میں ✔
(ب) ۳ ہجری میں
(ج) ۴ ہجری میں
(د) ۵ ہجری میں
۸. آپ خاتم النبین صلى الله عليه وسلم نے قریش مکہ کو معاف فرما دیا:
(الف) صلح حدیبیہ میں
(ب) میثاق مدینہ میں
(ج) مواخات مدینہ میں
(د ) فتح مکہ میں ✔

مزید کثیرالانتخابی سوالات
۴. حضور کریم خاتم النبین صلى الله عليه وسلم کو دور جہالت میں بھی آپ خاتم النبین صلى الله عليه وسلم کے اخلاق و کردار کی وجہ سے ان القاب سے پکارا جاتا تھ:(الف) صادق اور امین ✔
(ب) رحمۃ العالمین
(ج) سرور کونین
(د) شافع محشر
۵. اسلامی ریاست کے پہلے دستور کو کہا جاتا ہے:
(الف) مواخات مدینه
(ب) میثاق مدینه ✔
(ج) صلح حد یبیہ
(د) ان میں سے کوئی نہیں
۶. آپ خاتم النبین صلى الله عليه وسلم نے مہاجرین صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے رہن سہن اور معاش کا مسئلہ حل فرمایا:
(الف) صلح حد یبیہ سے
(ب) میثاق مدینہ سے
(ج) مواخات مدینہ سے ✔
(د) فتح مکہ سے
۷. اللہ تعالی کی طرف سے اعلأ کلمۃ اللہ اور ریاست اسلامی کے دفاع کے لیے باقاعدہ فوج تیار کرنے کی اجازت ملی :
(الف) ۲ ہجری میں ✔
(ب) ۳ ہجری میں
(ج) ۴ ہجری میں
(د) ۵ ہجری میں
۸. آپ خاتم النبین صلى الله عليه وسلم نے قریش مکہ کو معاف فرما دیا:
(الف) صلح حدیبیہ میں
(ب) میثاق مدینہ میں
(ج) مواخات مدینہ میں
(د ) فتح مکہ میں ✔
No comments:
Post a Comment