Search This Blog

"EID Mubarak"

Saturday, 15 February 2025

Islamiat (Compulsory) IX - Target paper 2025- By Sir Sajjad Akber Chandio

Go To Index
Class IX (Science)
اسلامیات
Target paper 2025

By Sir Sajjad Akber Chandio

حصہ "ب"
سوال نمبر 2: آیات کا ترجمہ اور تشریح

Ayat No.1


Ayat No.2


Ayat No.3


Ayat No.4


Ayat No.6

Ayat No.7


Ayat No.8

Ayat No.10


Ayat No.11


Ayat No.12


Ayat No.13


سوال نمبر 3: احادیث کا ترجمہ اور تشریح

Hadees No.1


Hadees No.3


Hadees No.4


Hadees No.5


Hadees No.6

Hadees No.7

Hadees No.8


Hadees No.10

Hadees No.11


Hadees No.12


مختصر جوابات کے سوالات

1- روزے کن لوگوں پر فرض ہیں؟
2- ایک انسان کے ناحق قتل کو پورے انسانیت کے قتل کے برابر کیوں قرار دیا گیا ہے؟
3- غزؤۂ بدر کب اور کیوں ہوا؟
4- دعوت و تبلیغ کے کوئی تین مقاصد تحریر کیجیۓ
5- اللہ اور رسول کی محبت
6- ۔ایمان کے مفہوم کیا ہے
7- ۔ ختم نبوت کے متعلق قرآن مجید و احادیث مبارکہ ہماری کیا رہنمائی کرتی ہیں۔
8۔ عبادت کے کوئی تین تقاضے تحریر کیجیۓ۔
9۔ ایک ایک جملے میں تحریر کیجیۓ۔
  • عشرۂ مبشرہ
  • وحی
  • ہجرت
  • متن حدیث
  • عفت و عصت
  • صلہ رحمی

10۔ قرآن کریم کے مشہور نام تحریر کیجیۓ۔
11۔ یتیموں کے مال میں خیانت کرنے والوں کی کیا سزا بیان کی گئی ہے۔
12۔ "امر بالمعروف و نہی عن المنکر" سے کیا مراد ہے؟
13۔ حدیث کے لغوی و اصطلاحی معنی تحریر کیجیۓ۔
14۔ نبی اور رسول کسے کہتے ہیں۔
15۔ مکی و مدنی سورتوں کے کوئی تین فرق بیان کریں۔
16 ۔ یتامی کے مال کے متعلق سرپرستوں کو کیا ہدایت دی گئی ہے۔
17۔ اللہ کی ذات ازلی و ابدی ہے۔ وضاحت کیجیۓ؟
18۔ عشرۂ مبشرہ کے نام تحریر کیجیۓ۔۔
19۔ رشوت کسے کہتے ہیں۔ وضاحت کیجیۓ؟
20- قرآن کریم کی پہلی وحی کا ترجمہ تحریر کیجیۓ۔۔
21- اسوہ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے لغوی معنی کیا ہیں؟
22- لا الہ الا اللہ کو افضل ذکر کیوں کہا گیا ہے؟ br /> 23- ہجرت مدینہ کے تین اسباب تحریر کیجیۓ۔
24- حضرت محمد راشد روضہ دھنی رحمتہ اللہ علیہ کی علمی اور روحانی خدمات تحریر کریں؟
25- اللہ تعالی سے مدد حاصل کرنے کے کوئی تین طریقے تحریر کریں۔
26- تکمیل ایمان کے کوئی سے تین اصول تحریر کیجیۓ۔
27- جہاد کی کوئی تین شرائط تحریر کیجیۓ۔
28- عقیدء توحید کے کوئی سے تین اثرات تحریر کیجیۓ۔
29- جہاد اور اقسام

حصہ "ج
بیانیہ جوابات کے سوالات

1۔ عقیدۂ توحید کی وضاحت کیجیۓ۔ نیز عقیدۂ توحید کے اثرات بھی تحریر کیجیۓ۔
2- علم کی اہمیت، فضیلت اور اسکی افادیت تحریر کیجیۓ۔
3۔ مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک پر نوٹ تحریر کیجیۓ۔۔
  • بعثت نبوی صلی اللـہ علیہ و الہ وسلم سے قبل عرب کے حالات
  • واقعۂ کربلا
  • قرآن مجید کے فضائل
4۔ حدیث و سنت پر نوٹ تحریر کیجیۓ۔
5۔ توحید کے تقاضے پر نوٹ تحریر کیجیۓ۔
6۔ عقیدۂ ختم نبوت قرآن و حدیث کی ورشنی میں وضاحت کیجیۓ۔
7۔ عقیدۂ رسالت پر تفصیلی مضمون تحریر کیجیۓ۔
8۔ غزوات میں سے چند غزوات کا اجمالی تعارف بیان کیجیۓ۔
9۔ دعوت و تبلیغ کے کتنے مراحل ہیں۔ وضاحت کیجیۓ۔؟
10۔ دعوت و تبلیغ کے کیا اصول ہیں۔ بیان کیجیۓ۔
11- اللہ اور رسول کی اطاعت


For Islamiyaat notes Click Here


No comments:

Post a Comment